حیدرآباد ۔15۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست میں موجود دس کارپوریشن علاقوں میں کل 6,836 پارچہ نامزدگیاں داخل کی گئی ہیں۔ چنانچہ ریاست میں
سب سے زیادہ ضلع کرشنا میں سب سے زیادہ 1,013 پارچہ نامزدگیاں اور سب سے کم ضلع اننت پورم میں 403 پرچہ نامزدگیاں داخل کی گئی ہیں۔ چنانچہ ریاست بھر میں 30مارچ کو بلدی انتخابات منعقد ہونگے۔